Urdu / اردو

These resources have been developed with and for people from culturally and linguistically diverse backgrounds, in support of their school aged children on the autism spectrum. 

There are a range of resources that have been translated to assist with conversations and planning to support a child with diverse learning needs, their family, community members, school staff and other professionals.

The resources, available for download below are:

یہ وسائل متنوّع تہذیبی اور لسانی  پس منظر رکھنے والے لوگوں کے ساتھ اور ان کیلئے تیار کیے گئے ہیں تاکہ انکے سکول کی عمر کے، آٹزم سپیکٹرم والے بچوں کیلئے مدد فراہم کی جاۓ۔

ایسے بہت سے وسائل ہیں جن کا ترجمہ کیا جا چکا ہے تاکہ بچے کی سیکھنے کیلئے متنوّع ضروریات، بچے کے گھر والوں، کمیونٹی کے لوگوں، سکول کے عملے اور دوسرے ماہرین کو بات چیت اور بچے کو سہارا دینے کیلئے مدد دی جاۓ۔

ڈاؤن لوڈ کیلئے دستیاب وسائل یہ ہیں

 

 

What is autism?
 

Visual planning matrix
 

Who can help?
 

Using visual supports

Myths & facts

Animation - A Family Journey (Urdu translation)

This animation was made in collaboration with members of culturally and linguistically diverse communities. The story shares a father's perspective as he thinks back on his early concerns for his son and where the autism journey has taken his family. The story also highlights who and what helped them along the way.

Animation - A Family Journey (Urdu translation)

یہ اینیمیشن متنوّع تہذیبی اور لسانی  پس منظر رکھنے والے لوگوں کے تعاون سے تیار کی گئی تھی۔ یہ ایک باپ کی کہانی باپ کی زبانی ہے جس میں وہ اپنے بیٹے کے بارے میں اپنے ابتدائی تفکرّات کو یاد کرتا ہے اور  یہ دکھایا جاتا ہے کہ آٹزم کا سفر اسکے گھرانے کو کہاں تک لے گیا ہے۔ کہانی یہ بھی واضح کرتی ہے کہ اس سفر میں کن لوگوں اور کن چیزوں نے انکی مدد کی۔